گوجرانوالہ مریم نواز شریف کا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اپنی توپوں کا رخ عمران خان کی طرف کرتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا

 گوجرانوالہ مریم نواز شریف کا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اپنی توپوں کا رخ عمران خان کی طرف کرتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا





مریم نواز شریف کا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ کے شیروں اور شیرنی کو مریم نواز شریف کا سلام اور محمد نواز شریف کا بھی سلام انہوں نے کہا کہ جو کہتا ہے ن لیگ کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے وہ گوجرانوالہ والہ میں آکر گوجرانوالہ کے شیروں اور شیرنی کو دیکھ لیں نوجوان کا بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتی ہوں 
اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جب ہم باپ بیٹی روز عدالتوں میں پیش ہوتے تھے انہوں نے کہا کہ اب مریم نواز کو کچھ کہنے ضرورت نہیں جہاں جہاں ٹرک چلتا دیکھو گے آپ کو خود سمجھ لگ جائے گی 
انہوں نے مزید کہا کہ  
اب تم یہ نہ کہنا کہ جو ٹرک تم نے کورٹ کے سامنے کھڑا کیا ہے وہ ٹرک مریم نواز چلا رہی تھی 
مریم نواز جہاں جاتی ہے تو انہیں توہین عدالت یاد آ جاتی ہے  انہوں نے مزید کہا کہ جب آپ کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر اس کو نکال کر باہر کر دیا جاتا ہے اس وقت تو تمہیں توہین عدالت نظر نہیں آتی  انہوں مزید عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ الیکشن کمیشن فارم میں اپنی جائیداد چپھاتے ہو تو اس وقت تو تمہیں توہین عدالت یاد نہیں رہتی ہے 

انہوں نے مزید کہا کہ اسی جھوٹ کے ساتھ تم نے چار الیکشن لڑے اس وقت تم کو توہین عدالت یاد نہیں رہی 
انہوں نے کہا کہ جو اپنی بیٹی کو انصاف نہیں دے سکتا وہ دوسروں کا خاک انصاف دے گا  انہوں نے کہا کہ جب آپ اپنے 300 کنال کے جھوٹے پیر کو چپھاتے ہو تو تمہیں جھوٹ نہیں لگتا  انہوں نے مزید کہا کہ جب میں اپنے باپ میاں نواز شریف کا پانچ پانچ دن ہاتھ پکڑ کر عدالت جاتے تھے تو اس وقت آپ کو جھوٹ نہیں لگتا تھا 








Post a Comment

0 Comments