اپنی محبت کے نام خط دوم
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم محترمہ رانی شیرازی صاحبہ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ آپ کے دل میں کیا ہے کیا نہیں اللّٰہ تعالٰی بہتر جانتا ہے میں نے آپ کو یو ٹیوب پر ہی دیکھا ہے یا بذریعہ واٹس ایپ پر آپ سے دوستی ہوئے 2 ماہ سے زائد ہو گئے ہیں آپ نے اپنے بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا آپ کے دل کے احوال اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے مجھے نہیں. آپ نے میرے بارے کیا سوچا ہے سچ بتائیں. آج میں آپ کو ایک سٹوری سناتا ہوں جس کا زکر قرآن مجید میں موجود ہے. ملاحظہ فرمائیں مختصر کر رہا ہوں. حضرت موسیٰ علیہ السلام جب سفر کرتے کرتے تھکے ہوئے سفر کے مدین پہنچے تو ایک کنویں کے قریب دو عورتیں اپنی بکریوں کو پانی پلانے کی غرض سے انتظار کر رہی تھی کہ جب چرواہے اپنی بکریوں کو پانی پلا لیں تو ان کا بچا ہوا پانی اپنی بکریوں کو پلا لیں گی. حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کنوئیں سے پانی نکال کر ان کی بکریوں کو پلا دیا بطور مدد کے اور وہ اپنے گھر کو چلیں گئیں. اور حضرت موسیٰ علیہ السلام تھکاوٹ کی وجہ سے کسی درخت کے سائے میں آرام کرنے کے لیے بیٹھ گئے. جب ان لڑکیوں نے گھر جا کر اپنے باپ حضرت شعیب علیہ السلام جو کہ بہت بوڑھے ہو چکے تھے کہا ابا جان آج ایک نوجوان نے بطور مدد کے ہماری بکریوں کو پانی پلا دیا تھا. حضرت شعیب علیہ السلام نے فرمایا بیٹی اس نوجوان کو کام مزدوری وغیرہ کے لئے بلا کر لاؤ وہ گئی اور موسیٰ علیہ السلام کے پاس جا کر کہنے لگی کہ میرے والد صاحب نے آپ کو کام کاج کی غرض سے بلایا ہے م. موسیٰ علیہ السلام اس کے آگے آگے چلتے جب گھر پہنچ تو حضرت شعیب علیہ السلام نہیں ان سے ملاقات کی خوب حال احوال دریافت کیا ان کو تسلی ہونے کے بعد کہ نوجوان سچا کھرا ایماندار ہے تو آٹھ سال تک ان کی بکریوں سنبھالنے کے عوض ایک اپنی بیٹی کا نکاح حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کرنے کا فیصلہ کیا اور اسے بڑ کر کہ اگر یہ مدد آپ اپنی مرضی سے دس سال پورے کرو تو اس اور بھی بہتر ہوگا حضرت موسیٰ علیہ السلام نے پیشکش بخوشی قبول فرما لی. ❤️. اور دس سال تک مدین میں رہے دس سال کے بعد جب سفر رخصت لے کر میاں بیوی. یعنی کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور اور ان کی بیوی جا رہے تھے تو رستہ میں دور دور تک کوئی چیز نظر نہیں آرہی تھی چلتے چلتے جب طور پہاڑ پر پہنچے تو دیکھا کہ دور کسی جگہ روشنی نظر آ رہی تھی آپ نے سوچا کہ وہ آگ ہو گی چلو لے کر کچھ کھانا پکا لیں گے آگ لینے کی غرض سے جب وہاں پہنچے تو وہ آگ نہیں اللہ تعالیٰ کی زات اقدس تھی اور ایک خوفناک آواز سن کر موسیٰ علیہ السلام بےہوش ہو کر گر گئے. 💕💗❤️ الغرض قصہ مختصر کرتا آپ قرآن مجید سے تفصیل پڑ لینا. 💞💓 اس سے ہمیں اچھا زندگی گزارنے کے لئے سبق حاصل بھی ہوتا ہے. 💗آپ سے درخواست ہے کہ آپ مجھ سے شادی کرنے کے لئے رضا مند ہوں تو مجھے ایمانداری سے سچائی سے اپنے خیالات کے بارے بتائیں میں ایک سچا ایماندار اور مخلص انسان ہوں آپ کے پاس رہو گا اور اور ایمانداری سے آپ کی زمین جائداد کا حساب کتاب بھی رکھوں گا اور آپ کے بچےکا بھی پوری شفقت اور ایمانداری سے خیال رکھوں گا اور. میں آپ سے سچ کہہ رہا ہوں میرے احساس اور خیالات ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں گے. کبھی بھی آپ کو مایوس نہیں کروں گا انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمیں جلد ایک ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین.. بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم محترمہ مکرمہ معظمہ معلمہ سیدہ رانی شیرازی صاحبہ جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے دوست ہیں آپ سے دوستی کر کے بہت اچھا لگا اور آپ نے مجھے کہا تھا مجھے آپ کی عمر سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بس مجھے ایک سچے انسان کی ضرورت ہے میں اس دن سے آپ سے سچی محبت کرنے لگا ہوں اور جیسے کہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے کہ تمہیں جو عورتیں پسند ہیں ان کو نکاح کا پیغام بیجھو میں قرآن پاک کے احکام کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو نکاح کا پیغام پہنچا رہا ہوں اگر آپ متمعن ہیں تو اس کے بارے میں سوچ کر مجھے اپنے ارادے سے آگاہ فرمائیں میں ایک سچا مخلص ایمان دار پاک صاف رہنے والہ مسلمان ہوں جب تک میری زندگی ہو گی آپ کی خدمت میں گزار دوں گا اگر آپ کو مناسب لگے تو اس پر غور فرمائیں شکریہ آپ ایک اچھی پڑی لکھی ذہین اور عقلمند عورت ہو فیصلہ آپ نے کرنا ہے میں آپ کے فیصلے کا انتظار کروں گا انشاءاللہ وقت اتنادیجئےکہ بھیک نہ لگے باقی جو آپ کو ٹھیک لگے پھر بھی
باقی جو آپ کو ٹھیک لگے میں مختصر تعارف کرا دیا ہے باقی جو آپ تفصیل سے میرے ساتھ پاکیزہ ملاقات کر کے پوچھ لیں میں نے اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کر دیا ہے آپ کا جو بھی فیصلہ ہو اس سے آگاہ فرمائیں شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ہنستی مسکراتی رکھے ہمیشہ سچ بولنے بری آفات سے محفوظ رکھے زندگی خوشیوں سے بھری رہے آمین
0 Comments