ایران نے اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کا فیصلہ کر لیا ایران کی جانب سے اسرائیل پر 200 سے زیادہ بلیسٹک مزائلوں سے حملہ کردیا جس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کے سائے منڈلانے لگے اسرائیل نہ جوابی کاروائی کی دھمکی دی دی ہے ایران میں میزائل حملے کے بعد امریکی حکام کا اسرائیل کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے اپنے دفاعی نظام کو اسرائیل کے ساتھ مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے
اسرائیل پر میزائل حملے کا آرڈر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی کے کے کہنے پر کیا گیا اسرائیل کی جانب سے جاری بیان میں ابھی تک ایران کی جانب سے اسرائیل پر کئے گئے حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم اسرائیلی کی جانب سے جاری بیان کہا گیا ہے کہ اگرچہ ایران کے اکثر مزائلوں کو خود کار طریقے سے ناکارہ کر دیا گیا تھا

0 Comments