ڈیٹول سے خونی بواسیر کا شرطیہ علاج آرام نہ آئے تو میرا قتل معاف
اس کے
لیے آپ نے ایک برتن میں نیم گرم پانی ڈال کر اس میں نصف چمچ ڈیٹول ڈال کر دس منٹ تک بیٹھے رہنا ہے پانی میں یعنی کہ بڑے پیشاب والی جگہ کو اس پانی میں بھگو کر رکھنا ہے
بواسیر خونی ہو یا بادی انسان کو اس کی وجہ سے بہت زیادہ تکلیف اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے انسان کو اس پریشانی سے مکمل طور پر نجات حاصل کرنے کے لیے ڈیٹول کے تقریباً 100 قطرے گرم پانی میں ڈالیں اور اس میں آپ نے اپنے پیشاب والی جگہ کو جسے کلو ایکا سوراخ بھی کہتے ہیں 10 منٹ تک روزانہ ایک یا دو مرتبہ بگو کر رکھنا ہے
یعنی کہ آپ نے ایک ایسا برتن لینا ہے جس میں آپ کا پچھواڑہ آجائے مثال کے طور پر آپ ٹپ میں گرم پانی ڈالیں جتنا گرم پانی آپ کا جسم آسانی سے برداشت کر سکتا ہو نیم گرم پانی جیسا اس پانی میں دس سے پندرہ منٹ تک اپنی پیٹھ کو اس میں بگو کر رکھیں پہلے دن سے ہی بواسیر کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا انشاءاللہ آپ زندگی بر دعائیں دیں گے آزمائش کرنے کے لیے تجربہ کریں مستقل آرام آ جائے گا انشاءاللہ َ
زندگی بھر دعائیں دیں گے میں نے یہ تجربہ اپنے آپ پر کیا ہوا ہے مجھے اس عمل سے مکمل طور پر آرام اچکا ہے اب مجھے بواسیر بالکل ٹھیک ہو گیا ہے آپ بھی یہ تجربات کر سکتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ بواسیر گندے جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے اور ڈیٹول گندے جراثیم کش ہے اور اس سے چھوٹا موٹا جراثیم مر جائے گا انشاءاللہ آپ تندرست ہو جائے گا انشاءاللہ شکریہ
0 Comments