امریکہ ریاست کیلیفورنیا سمیت مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے اس میں 100 ارب ڈالر سے زائد کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا
امریکی کی ریاستوں میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے بارشوں اور طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 100 ارب ڈالر سے زائد لگایا جا سکتا ہے کیونکہ
ان براہ راست اور ٹھوس نقصان اور کاروباری سسٹم میں آنے والے نقصانات کا تخمینہ بھی شامل کیا گیا ہے امریکہ میں سمندری طوفان سے تباہی پھیلی ہے اور مختلف علاقوں میں حادثات سے تقریباً 190 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ہیں تاہم وائٹ ہاؤس کی ہوم لینڈ
سیکورٹی ایڈوائزر
لیز شیروڈ لینڈل نے کہا کہ جانی نقصان 600سے زیادہ ہو سکتا ہے کیونکہ ہمارے پاس موجود اعداد شمار کے مطابق موجودہ نقصان 600سے زیادہ کا ہو سکتا ہے شمالی کیرولائنا میں سینکڑوں سڑکیں بند ہیں اور 2لالکھ سے زائد آبادی اب بھی بجلی سے محروم ہیں امریکی صدر جوبائڈن آج شمالی کیرولائنا کا دورہ بھی کریں گےاور سمندری طوفان کی وجہ سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لیا جائے گا
0 Comments