اول پیغام محبت پیغام نکاح پیغام الفت

 بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم محترمہ مکرمہ معظمہ معلمہ سیدہ رانی شیرازی صاحبہ



اسلام علیکم کیا حال ہے آپ کا 

 جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے دوست ہیں آپ سے دوستی کر کے بہت اچھا لگا اور آپ نے مجھے کہا تھا مجھے آپ کی عمر سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بس مجھے ایک سچے انسان کی ضرورت ہے میں اس دن سے آپ سے سچی محبت کرنے لگا ہوں اور جیسے کہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے کہ تمہیں جو عورتیں پسند ہیں ان کو نکاح کا پیغام بیجھو میں قرآن پاک کے احکام کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو نکاح کا پیغام پہنچا رہا ہوں اگر آپ متمعن ہیں تو اس کے بارے میں سوچ کر مجھے اپنے ارادے سے آگاہ فرمائیں میں ایک سچا مخلص ایمان دار پاک صاف رہنے والہ مسلمان ہوں جب تک میری زندگی ہو گی آپ کی خدمت میں گزار دوں گا اگر آپ کو مناسب لگے تو اس پر غور فرمائیں شکریہ آپ ایک اچھی پڑی لکھی ذہین اور عقلمند عورت ہو فیصلہ آپ نے کرنا ہے میں آپ کے فیصلے کا انتظار کروں گا انشاءاللہ وقت اتنادیجئےکہ بھیک نہ لگے باقی جو آپ کو ٹھیک لگے پھر بھی 

باقی جو آپ کو ٹھیک لگے میں مختصر تعارف کرا دیا ہے باقی جو آپ تفصیل سے میرے ساتھ پاکیزہ ملاقات کر کے پوچھ لیں میں نے اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کر دیا ہے آپ کا جو بھی فیصلہ ہو اس سے آگاہ فرمائیں شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سچ بولنے اور سچ پر قائم رہنے اور ہنستی مسکراتی بری آفات سے محفوظ رکھے آمین






Post a Comment

0 Comments