تازہ ترین. آج پاکستان میں شب برات نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے لوگ کی بڑی تعداد مسجدوں میں پہنچ گئے ہیں اور عبادت میں مشغول ہیں آج ملک بھر کی مساجد میں شب برات نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
آج کے دن مسلمانوں کی اکثریت مساجد میں نماز عشاء پڑنے کے بعد عبادت میں ساری رات مشغول رہتے ہیں اور یہ سلسلہ صبح تک نماز فجر تک جاری رہتا ہے
آج کی رات بہت مبارک اور فضیلت والی رات ہے ، جسے *شب برات* کہتے ہیں
اس رات میں اللّٰه پاک اپنے بندوں سے فرماتا ہے کہ ہے کوئی معافی مانگنے والا ہے کوئی بخشش کا طلبگار جسے وہ نواز سکے۔
اس رات زیادہ سے زیادہ درود شریف اور استغفار کا نوافل کا اہتمام کیجئے ۔
آج کی رات خاص طور پے اپنے ان پیاروں کے لئے مغفرت و بخشش کی دعائیں کریں جو ہم سے بچھڑ گئے۔
اللّٰه پاک ہم سب کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے اور ہمیں معاف فرمائے ۔۔آمین ملک جمیل اعوان

0 Comments